سر ہر ی کو ٹہ 16 ا کتو بر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن نے کامیا بی کے سا تھ اسر و کے تیسر ے نیو ی گیشن سٹلا ئٹ بی ایس ایل وی سی 26 کو صبح 1-32 بجے کا میا بی کے سا تھ د ا غا ۔ ا س کا میا بی کے سا تھ ہند
و ستا ن ا پنے ذ ا تی نیو یگیشن سسٹم کو قا ئم کر نے کے اور قر یب آ گیا ہے جو کہ امریکہ کے گلو بل پو ز یشننگ سسٹم کے بر ابر ہو جا ئے گا ۔ سٹلا ئٹ کے چھو ڑ نے کے 20 منٹ بعد کا میا بی کے سا تھ ایک حگہ قا ئم کر دیا گیا ‘ اس سٹلا ئٹ کا و زن 1,425.4 کیلو گر امس ہے ۔